عورت کی جنسی خواہشات کم کیوں ہو جاتی ہیں

why-womens-sexual-desires-decrease
Written by kahaniinurdu

ماہواری کی بندش کیوں ہوتی ہے؟

سب سے پہلے خواتین کے لیے یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے کہ ہر عورت ایک جیسی نہیں ہوتی۔ہر عورت کے ہارمونز کا لیول الگ ہوتا ہے۔ کام کرنے کا طریقہ صحت وغیرہ کی صورتحال الگ ہے۔ لہذا اس لیے کوئی فکس پیٹرن نہیں ہوتا کہ ہر عورت کو دوسری عورتوں کی طرح پیریڈز مخصوص وقفے میں ہی آئیں گے۔عورت کی جنسی خواہشات

نارمل پیریڈز کی علامات کیا ہیں؟عورت کی جنسی خواہشات

ایک صحت مند عورت کو پیریڈز21دن سے لے کر35دن کے دوران کبھی بھی آ سکتے ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں خواتین 20دن کی ایوریج لے کر چلتی ہیں کہ انہیں 28دن میں پیریڈز آ جاتے ہیں ۔لیکن ایسا ضروری نہیں کہ اٹھائیسویں دن سب عورتوں کو پیریڈز آ جائیں۔ صحت مند عورت کو پیریڈز28دن سے 7دن پہلے یا 7دن بعد تک کبھی بھی آ سکتے ہیں۔

اسی لیے اگر21دن سے لے کر 35دن تک یا اس کے درمیان اگر پیریڈز آ رہے ہیں۔ تو یہ بالکل نارمل ہے اس کے علاوہ پیریڈز میں جو بلیڈنگ ہوتی ہے۔ اس کا دورانیہ 2سے8دن تک ہو سکتا ہے۔ اگر 2 دن سے کم یا 8 دن سے زیادہ بلیڈنگ ہو رہی ہے تو پھر مسلہ ہو سکتا ہے۔ بلیڈنگ بہت کم بھی نہیں ہونی چاہئے کہ بالکل ہی دھبہ سا لگے اور اس قدر زیادہ بھی ہو کہ آپ کو بار بار کپڑے تبدیل کرنے کی ضرورت پڑے۔ پیریڈز کے ایام میں ہلکا پھلکا درد ہونا نارمل ہے۔

اگر میڈیسن سے درد میں کمی محسوس ہوتی ہے تو بھی نارمل ہے۔ اگر حد سے زیادہ درد محسوس ہو رہا ہے آپ کوئی کام بھی نہیں کر سکتیں تو پھر یہ اب نارمل ہے۔ لیکن اگر آپ کا کام کاج متاثر نہیں ہو رہا مینٹل سٹریس نہیں ہو رہی تو فکر کی بات نہیں۔ مزید اگر 1یا2ٹیبلٹس لینی پڑ رہی ہیں تو بھی پریشانی کی بات نہیں ہے۔عورت کی جنسی خواہشات

ریگولر یا اب نارمل پیریڈز کی علامات کیا ہیں؟عورت کی جنسی خواہشات

اگر آپ کے پیریڈز سائیکل جو پہلے تھی چاہے 28 ،30 ،35 یا کسی بھی دن کی تھی۔ وہ شارٹ یعنی اس کا دورانیہ کم ہو گیا ہے۔ یا پیریڈز ڈیٹ سے بھی پہلے  جلدی آ رہے ہوں ۔اس کے علاوہ بلیڈنگ فلو بہت زیادہ یا بہت کم ہو گیا ہو ۔صرف دھبے لگ رہے ہوں تو ان علامات کا مطلب ہے کہ پیریڈز ارریگولر ہیں۔

عورت کے پیریڈز کو کونسے ہارمونز ریگولر رکھتے ہیں؟

عورت کے پیریڈز کو ریگولر رکھنے میں سب سے اہم کردار اسٹریجن اور پروجیسٹرون ہارمونز کا ہے۔ اگر ان ہارمونز کا لیول اوپر یا نیچے ہو گیا ہو تو پیریڈز میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اگر نئی بالغ ہونے والی لڑکی کو پہلی بار پیریڈز آ رہے ہیں۔ تو شروع کے 2سے 3سال پیریڈز میں irregularity رہ سکتی ہے۔ یا پھر اگر عورت کی زیادہ عمرہو گئی ہے تو عورت میں perimenopause چلی جاتی ہے۔

پیریڈز آنا بالکل بند ہو جاتے ہیں اور اس وقت بھی یہ مسلہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ عام مسلہ آج کل سٹریس ہے جس وجہ سے عورت کے مزاج میں چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے ۔عورتیں جذباتی ہو جاتی ہیں ایسے حالات میں عورت کو جنسی خواہش بالکل ہی نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے۔ مرد حضرات سے گزارش ہے کہ وہ ایسی حالت میں عورت کے ساتھ نرم لہجہ استعمال کریں۔عورت کی جنسی خواہشات

ہارمونز ان بیلنس

کیونکہ اس کنڈیشن میں عدم برداشت عام سی بات بن جاتی ہے۔ اگر عورت زیادہ اور تھکا دینے والی ورزش کرتی ہو تو ایسی صورت میں بھی ہارمونز ان بیلنس ہو سکتے ہیں۔ اگر وزن میں تبدیلی آئی ہو جیسے وزن بڑھ گیا ہے یا کم ہو گیا ہے تو بھی یہ مسلہ درپیش ہو سکتا ہے ۔جس ماہ میں پیریڈز ارریگولر کا مسلہ آیا ہو تو دیکھنا چاہیے کہ اس ماہ میں عورت کو کوئی بیماری تو نہیں ہوئی ۔عورت کی جنسی خواہشات

جس کے لیے اس نے میڈیسن استعمال کی ہوں کیونکہ بیماری کی وجہ یا میڈیسن کے سائڈ ایفیکٹس سے بھی ایسا ممکن ہے۔ سٹریس کی صورت میں اینٹی ڈپریشن میڈیسن کا استعمال خون یا کیلشیم کی کمی Polycystic ovary syndrome کی کیفیت سے بھی پیریڈز گڑ بڑھ ہو سکتے ہیں۔ دودھ پلانے والی ماؤں کا پرولیکٹن کم ہو سکتا ہے۔ چہرے پر غیر ضروری بال بھی آ سکتے ہیں لیکن یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ Polycystic ovary syndromeایک کیفیت ہے۔ جس سے با آسانی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر کے پاس کب جانا چاہیے؟

اگر سال میں 3سے زیادہ پیریڈز مس ہوتے ہوں 21دن سے پہلے یعنی وقت سے پہلے پیریڈز آ رہے ہوں۔ یا 35دن کے بعد تاخیر سے آ رہے ہوں۔ 7دن سے زیادہ یا 2 دن سے کم بلیڈنگ ہو رہی ہو۔ بلیڈنگ زیادہ یا بالکل بھی کم ہو دھبہ لگ رہا ہو پیریڈز کے ٹائم پر زیادہ درد ہو رہا ہے۔ جو ٹیبلیٹس سے کنٹرول کرنا مشکل ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

اس کے لیے ڈاکٹر مخصوص ہارمونز کا ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ کرتے ہیں جو کہ ذیل ہیں

Thyroid Stimulating Hormone

Follicle Stimulating Hormone

Hydroxy Progesterone

Pelvic Pltrasound

Pregnancy test

Testosterone

Prolactin

Cortisol

DHEA

⇓  مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں

 قدیمی نسخہ جات  میاں بیوی جنسی مسائل اور علاج

Leave a Comment