سؤر ? کیوں حرام ہے؟؟
بچپن میں ہم نے بڑوں سے سن رکھا تھا کہ سؤر ? حرام ہے ۔ لیکن جب بھی پوچھتے تو کبھی وہ وضاحت نہ کر پائے کیونکہ انکے پاس تحقیق نہیں تھی ۔ صرف ایمان تھا کہ بس اللہ نے منع فرمادیا سور کے پالنے، اسے کھانے اور اسکی جسم سے بنی کسی بھی چیز کے استعمال سے ۔سؤر کیوں حرام ہے
خیر البتہ آج میں خاصی وضاحت سے بتاوں گی سور کیوں حرام ہے؟؟
قرآن میں کم بیش سور کے گوشت کھانے کی ممانعت 4 مقامات پر آئی ہے ۔ سورت بقرہ، سورت مائده، سورت انعام اور سورت نحل کی آیات میں ۔ جبکہ اسکا گوشت کھانے سے بائبل کے عہد نامہ عتیق کی کتاب LEVITICUS اور اسثناء اور ISAIAH میں آیا ہے ۔سؤر کیوں حرام ہے
?سور دنیا کا گندا ترین جانور ہے جو کہ گوبر، فضلہ اور گندگی میں پرورش پاتا ہے اور غلاظت کھاتا ہے ۔ غیر ترقی یافتہ اور غیر اسلامی ممالک میں اکثر دیہات میں لیٹرین نہیں ہوتی اور کھلی جگہوں میں لوگ رفع حاجت کرتے ہیں ۔ تو اسی غلاظت ختم کرنے کیلئے اسی کو پالتے ہیں ۔
? ۔ بعض ترقی یافتہ ممالک اسے ستھرائی اور صاف شفاف جگہ پالنے کیلئے کوشش کرتے ہیں مگر اسکی فطرت ہے گند کھانا ۔ یہ اپنا اور اپنے دوسرے ساتھی جانوروں کا بھی گوبر کھاتا ہے ۔
? ۔ یہ دنیا کا سب سے بے شرم ترین جانور ہے ۔ جو اپنے دوسرے ساتھی سوروں کو بھی اپنی ساتھی سؤرنی کے ساتھ جنسی افعال کرنے کی دعوت دیتا ہے ۔ اکثر آپ نے مغربی ممالک کے وہ افراد دیکھے ہونگے جو کے سور کا گوشت کھاتے ہیں ۔ اور اکثر ڈانس پارٹیز کے دوران اپنی بیوی کا تبادلہ اپنے ساتھیوں سے کرتے ہیں ۔سؤر کیوں حرام ہے
? ? سور کے گوشت میں کم از کم 70 بیماریاں ہیں ۔
? ۔ اسکو کھانے والے کے معدے اور آنتوں میں کئی قسم کے کیڑے پیدا ہوتے ہیں۔ مثلا روئنڈ ورم، پن ورم اور ہک ورم ۔ ان میں سب سے زیادہ خطرناک TAENIA SOLIUMہے جسے عام طور پر کدو دانہ کہا جاتا ہے ۔
? ۔ اسکا گوشت ہارٹ اٹیک، نابینا پن، جگر کا نقصان، اور جسم کے بہت سے حصوں پے اثر کرتا ہے ۔
? ۔ بعض مغربی ممالک میں لوگ بلڈ پریشر، فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب اسی گوشت کیوجہ سے بنتے ہیں ۔ اسکی چربی کی زیادتی کیوجہ سے ہارٹ ٹیک کا خطرہ لازم ہے ۔سؤر کیوں حرام ہے
اسکے گوشت کو اگر بہت اچھا کر کہ بھی پکایا جائے تب بھی اسکے گوشت میں شامل TRICHURA–TICHURASIS ضرر رساں کیڑے کے انڈے تلف ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
سبحان اللہ کیا پیارا دین اسلام ہے جس میں انسانیت کو نقصان پہنچانے والی ہر مضر چیز حرام کی گئی ہے ۔
⇓ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں
اسلامی واقعات – سنہرے حروف – واقعات و حکایات
Leave a Comment