لکوریا کیا ہے؟ اور اس کی علامات کیا ہیں

what-is-lacoria-and-what-are-its-signs
Written by kahaniinurdu

لکوریا کیاہے؟ اور اس کی علامات کیا ہیں؟

لیکوریا کیا ہے؟ یہ 95 فیصد خواتین کو کسی نہ کسی عمر میں ہتی رہتی ہے، اسیلیے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسکے بارے زیادہ بات کرنا مناسب نہیں کیونکہ خواتین بہتر طور پر جانتی ہیں لیکن اس کی کچھ علامات نیچے بیان کی جارہی ہیں۔

لیکوریا کی عام بیماری ہے جس میں عورت کی اندام نہانی یا شرم گاہ سے سفید رنگ کی رطوبت یا گاڑھا پانی خارج ہوتا رہتا ہے۔ بعض اوقات یہ بد بو دار بھی ہوتا ہے اور بعض خواتیں میں اس کی بد بو نہیں ہوتی، اس سے اکثر خواتین کے کپڑے تر ہو جاتے ہیں اور نماز پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ اسے اردو زبان میں سیلان الرحم کہا جاتا ہے۔

لیکوریا کی علامات۔

لیکوریا کی عام علامات درجہ ذیل ہیں۔

1) منی(discharge) یا پھر سفید رنگ کا پانی آنا

2) چڑچڑا پن

3) چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنا

4) بار بار پیشاب آنا

5) غذا کا ہضم نہ ہونا

6) اگر آپ کو پتہ نہ چلے کس وقت پانی نکلا تو یہ پانی آپ کے کپڑوں پر سفید رنگ کے نشان چھوڑے گا جس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ لیکوریا کا شکار ہوچکی ہیں۔

 

لیکوریا و دیگر عوراض کےلیےبہت ہی عمدہ اور آسان نسخہ ہر شخص کی پہنچ میں۔لکوریا

ھوالشافی

سنگجراح 50 گرام

کوزہ مصری 50 گرام

بادیاں (سونف) 50 گرام

ثمر برگد (بوہر کی گولاں) 50 گرام

تیاری:

تمام ادویہ کا طاریک سفوف کرلیں

مقدار خوراک:

8 گرام تا 10 گرام ہمراہ دودھ یا پانی دن میں 2 مرتبہ

ان شاء الله تمام شکايت دور ہوں گی

⇓  مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں

قدیمی نسخہ جات

ماہواری کا رک جانا یعنی بندش حیض وجوہات احتیاط

Leave a Comment