ویاگرا کے انسانی جسم پر اثرات اور نقصانات – viagra side effacts

ویاگرا کے انسانی جسم پر اثرات اور نقصانات - viagra side effacts
Written by kahaniinurdu

ویاگرا کے انسانی جسم پر اثرات اور نقصانات ویاگرا کی ایجاد۔ مردانہ کمزوری میں مبتلا مردوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری ثابت ہوئی ہے۔ لیکن اکثر مرد یہ بھول جاتے ہیں۔ کہ یہ بھی دیگر ایلوپیتھک ادویات جیسی دوا ہی ہے۔ جس کے استعمال میں بداحتیاطی بھاری نقصان کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ویاگرا کا زیادہ استعمال کئی طرح کے مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ جن میں سے ایک پرایا پزم (priapism) بھی ہے۔ دوا کی زیادہ خوراک استعمال کرلینے کے نتیجے میں جسم کے مخصوص حصے کی جانب خون کا بہاﺅ اور دباﺅ بے حد بڑھ جاتا ہے۔

ویاگرا کے انسانی جسم پر اثرات اور نقصانات - viagra side effacts

ویاگرا کے انسانی جسم پر اثرات اور نقصانات

جس کے نتیجے میں ایستادگی کئی گھنٹوں کے لئے برقرار رہ سکتی ہے۔ یہ ایک میڈیکل ایمرجنسی ہے جس کے لئے فوری ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ایستادگی مسلسل برقرار رہے اور 24 گھنٹے کے دوران اس کا علاج نہ کروایا جائے۔تو مردانہ جسم کا مخصوص حصہ ہمیشہ کے لئے ناکارہ ہوسکتا ہے۔

ویاگرا کے انسانی جسم پر اثرات اور نقصانات - viagra side effacts

ویاگرا باقی جسم میں خون کے دباﺅ میں کمی لاتی ہے۔ لہٰذا اس کی ضرورت سے زائد خوراک دل کی دھڑکن کو بے ترتیب کرنے۔ اور حتیٰ کہ ہارٹ اٹیک کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ بعض مردوں کو زائد خوراک کی وجہ سے بصارت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔جبکہ سماعت کی خرابی اور بے ہوش ہونے جیسے مسائل بھی پیش آسکتے ہیں۔

اس قسم کے مسائل سے محفوظ رہنے کے لئے یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ۔ اگر ویاگرا سے پرہیز نہیں کر سکتے تو اس کا ستعمال ضرور کم از کم کریں۔ یا پھر دیسی نخسہ جات استعمال کریں۔

 

✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔

 نوٹ :- ایسے ہی دل کو موہ لینے والے اور دل کو چھو لینے والے واقعات و حکایات پڑھنے کے لئے روز ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ اور اپنے دوست و احباب اور متعلقین کو بھی شیئر کریں تاکہ آپ کے ذریعے ان کا بھی فائدہ ہو ۔

Leave a Comment