پس سیل شادی کے بعد ہر گھر کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے گھر میں بھی کوئی ننھا مونا کھلونا ہو ۔اولاد ایسی نعمت ہے جس کے بغیر گھر ویران لگتا ہے ۔میرا اللہ جس کو چاہتاہے بیٹے دیتا ہے جس کو چاہے بیٹیاں عطا کرتا ہے ۔جس کو چاہے دونوں عطا کرتا ہے اور جس کو چاہے نہیں بھی دیتا۔ یہ سب میرے اللہ تعالی کی دین ہے ۔اس نے ہی جڑی بوٹیوں میں وہ طاقت رکھی ہے 5 وقت کی نماز ادا کریں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
ایسے لوگ جن کے پس سیل کی وجہ سے سپرم بلکل نہ ہوں یا پس سیل ہوں۔ آپ جتنی مہنگی ادویات مرضی کھا لیں جب تک پس سیل ختم نہ ہو جائیں اتنی دیر میں سپرم بھی نہیں زیادہ ہوتے۔ آج ہم آپ کو دونوں کے لیے ایک مجرب نسخہ پیش کر رہے ہیں۔ اگر پس ہے تو پہلے اس کا علاج کرائیں۔ اگر پس نہیں ہو تو پھر سپرم کی میڈیسن استعمال کریں ۔اگر مادہ منویہ میں پس سیل ہو تو اس کے لیے۔
: نسخہ پس سیل کیلئے
01۔ہلدی 30گرام۔
02۔ریٹھے 30گرام۔
03۔برگ قنب 15گرام۔
04۔شیمبان 20گرام۔
05۔بروزہ 20گرام۔
06۔سنگجراحت 10گرام۔
07۔روغن صندل 20گرام۔
سب کو باریک سفوف بنا لیں اور روغن صندل میں مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور چھوٹا چمچ دن میں تین بار پانی سے استعمال کریں۔
نسخہ سپرم کے لیے:
01۔ثعلب مصری اصلی 50گرام۔
02۔موصلی سفید اصلی 50گرام۔
03۔مراوید 25گرام۔
04۔خشخاش 25گرام۔
05۔مصری 150گرام۔
سب کو الگ الگ پیس لیں اور مکس کر کے صبح شام دودھ کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔
اندرون و بیرون ملک آزمودہ اور مجرب ترین دیسی علاج کے لئے واٹس ایپ کریں۔ المعالج حکیم محسن الخدمت دواخانہ، رجسٹرڈ،جلالپور پیر والہ ملتان۔معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،ماہر امراض اعصاب قلب و جگر و امراض سپرم وسیمن۔
⇓ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں
اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلئے بےحد مفید کامیاب ترین نُسخہ
WhatsApp:03000859853
Contact:03452155564
Registration Number :QH43460A NCT
Leave a Comment