میں ایک پیزا شیف ہوں، فوڈ بزنس کنسلٹنٹ اور سوشل میڈیا مارکیٹر ہوں۔کچھ لوگ پیزا بزنس کا جاننا چاھتے تھے ان کے لئے پوسٹ حاضر ہے۔اور کچھ لوگ اکثر گروپ میں پوچھتے ہےکے میرے پاس اتنے پیسے ہے تو میں کونسا کاروبار کرو ۔اس لئے آپکو اپنی ہی فیلڈ کا آئیڈیا دوں گا۔
اس بزنس کو گھر سے چوٹے اور باہر بڑے لیول پے کیا جاسکتا ہے وہ آپکی مرضی ہے ۔
چوٹے لیول پر :
ٹوٹل سرمایہ 5 سے 8 لاکھ تک ہے ۔
ضروری سامان :kithchen
✅1۔پیزا او ون ۔
✅2۔ڈو مشین ۔ ( اگر آپ گھر سے کر رہے ہیں تو آپ اپنے ہاتھ سے بھی ڈو بنا سکتے ہیں )
✅3۔ایک چلر ۔ (اس کی بھی اتنی خاص آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی اگر آپ گھر شروع کرتے ہیں آپ اپنی فریج کو بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کام کے لیے )
✅4۔ایک فریزر ۔
5۔چیز crashar ۔ ( اگر آپ بلاک والی چیز استعمال کرنا چاہیں گے تو آپ کو اس مشین کی بھی ضرورت پڑے گی )
✅6۔دو ورکنگ ٹیبل ۔
7۔پیزا کٹنگ بورڈ اور rocker knife۔
8۔چھ بول Topping کے لئے ۔
9۔پیزا پین ۔لارج ۔میڈیم ۔سمال ۔
10۔کلپ پر پیزا پین کو پکڑ نے کے لئے ۔
Topping for pizza
چکن
چیز (پنیر )
پیاز
شملہ
مش روم
Olive
Tomato
Sweet corn
jalapenos
etc
پیزا پیکنگ کے لئے چیزے :
پیزا باکس ۔
Kethchup ،Garlic Chilli souce
Tissue
Delivery bag
Bike for.pizza.delivery home
دوستوں یہ آئیڈیا اور setup ۔پیزا
Home devilvery and take away کے لئے ہے
اب آجائیں فوڈ کوسٹ پر فوڈ بزنس میں ویسے تو کہا جاتا ہے اس میں 50%مارجن ہے پرافٹ کا لیکن وہ اس صورت میں جب آپ کوالٹی نہ دیں ۔۔اگر آپ کوالٹی دیتے ہے اس صورت میں آپکا پرافٹ کم ہوگا ۔۔پھر بھی آپ30%پرافٹ کما سکتے ہے
اور لمبے عرصے تک بزنس کو لے کر جا سکتے ہیں لارج پیزا بنانے کی ٹوٹل کوسٹ 450 سے 600 تک ہےمارکیٹ میں کتنے کا بکتا ہے ۔ہر کسی کے اپنے ریٹ ہے کوالٹی کے حساب سےکوئی 650 ۔کا کوئی 800 کا اور کوئی 1100 تک کا بیچ رہا ہےیاد رہے کوالٹی کے حساب سے ۔
کوالٹی پر کبھی بھی سمجھوتا نہ کرے ۔? اگر لمبے عرصے تک بزنس کو لے کر جانا ہے آپ نے تو کبھی بھی سمجھوتہ نہ کریں 20 سے 30 روپے کم کما لیں لیکن اچھی کوالٹی دیں اپنے کسٹمر کو اچھا ایکسپیرینس دیں تاکہ وہی سے آپ کی success آگے چلے گی انشاء اللّه
اسی طرح میڈیم اور سمال کی قیمت ہےاب آجائیں یہ کاروبار کرنا چاہئے کہ نہیں ضرور کرنا چاہئےاگر آپ کو شوق ہےکے یہ مجھے لازمی کرنا چاہئے تو ضرور ایک دفع آےاور اس کام کو خود سیکھ کر کیا جائے تو یقیناً کامیابی آپ کی ہوگی ۔۔?
دوستو کاروبار ایک risk ہے ۔چل گیا تو سکون ہی سکون ۔ اگر نا چلا تو پریشان نہیں ہونا دوبارہ کوشش کی جائے ۔۔۔۔۔پرافٹ کا حساب آپ خود لگائیں یاد رہے !پرافٹ ہمیشہ کام کے چلنے کی وجہ سے ہوتا ہےکوئی exact figure نہیں ہےکام جتنا اچھا چلے گا profit بھی اتنا اچھا ہوگا ۔
اگر پوسٹ آپکو اچھی لگی ہے تو آپ آگے شیئر کریں دوسروں کے ساتھ جزاک اللّه ۔۔
⇓ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں
Leave a Comment