خوبصورت لڑکی ذرا مشکل سے ہاتھ آجاتی ہے لیکن – quotes about girl

khobsorat larki zara mushkil se haath ajati hai lekin is ki aik kamzoree hoti hai
Written by kahaniinurdu

خوبصورت عورت  قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے۔ لیکن ایک بات اس کی کمزوری ہوتی ہے۔

ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھیں۔

اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لیے داخل کرواآئی ۔اردو پڑھانے والے استاد عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا۔ استاد صاحب نے اس کے بیٹے سے کہا اپنی امی کو میرا سلام کہنا ۔بیٹے نے آکر ماں سےکہہ دیا کہ استاد صاحب نے آپ کو سلام بھیجا ہے۔ خاتون نے بھی بیٹے کے ہاتھوں سلام کا جواب سلام بھیج  دیا خاتون نے شوہر سے مشورہ کیا اور اگلے دن بیٹے سے استاد کو کہلوایا کہ میں نے شام کو گھر پر بلایا ہے۔  اس عورت نے چائے ناشتہ کروایا پھر بیٹے کی تعلیم کے بارے میں پوچھا  استاد رسمی باتیں کرنے کے بعد اپنی اصلیت پہ اتر آیا۔

خوبصورت عورت  قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے۔

ماشاءاللہ آپ کو خدا نے بڑی فرصت میں تراشا ہے۔  شکریہ آپ کا استاد بولے مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے۔خاتون بولی جی ہاں وہ تو ہے پر یہ بات اگر میرے شوہر نے سن لے تو بہت مشکل ہو جائےگی ۔  وہ آتے ہی ہوں گے کل شام کویہ بات کریں گے۔ میں انتظار کرو ں گی۔  استاد چلنے کو ہوا ہی تھا کہ باہر سے اس خاتون کے شوہر کی آواز ہے کون ہے۔ استاد گھبرایا میں چھپ جاؤ خاتون نے ساڑھی اوڑھنے کو دی ۔اور  گندم پیسنے والی پتھر کی چکی کے پاس بٹھا دیا اور کہا ۔آپ آہستہ کا گندم پیسیں میں انہیں چائے وغیرہ پلا کر باہر بھیجتی ہوں۔

آپ موقع دیکھ کر بھاگ جائیے گا ۔ شوہر نے پوچھا یہ عورت کون ہے ۔خاتون بولی پڑوس میں نئے کرایہ دار ہے ان کی بیوی ہے۔ گندم پیسنے آئی ہے شوہر اور بیوی بہت دیر تک ہنسی مذاق اور باتیں کرتے رہے۔ ایک گھنٹے بعد شوہر نے کہا میں حضرت کی دکان سے پان کھا کر آتا ہوں۔ جیسے ہی اس کا شوہر گھر سے باہر نکلا استاد صاحب نے بھی دوڑ لگا دی۔   پندرہ دن بعد عورت کے بیٹے نے مدرسے میں استاد سے کہا ماں نے آپ کو سلام بھیجا ہے ۔ استاد چلا کر بولا مفت  خورو آٹا ختم ہو گیا ہوگاجو  20 کلو آٹا کھا کر دوبارہ سلام بھیجا ہے ۔

خوبصورت عورت  قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے۔

لیکن ایک بات اس کی کمزوری ہوتی ہے۔ اور وہ ہے جمہوریت تعریف کرتا ہے ۔تو وہ بے چین ہوجاتی ھے ۔لیکن مرد خوبصورت عورت کی وجہ سے اپنے مقصد کو بھول جاتے  ہیں ۔اور یہ کام کرنے سے یقیناً وہ سب کچھ کھو دیتے ہیں۔

 

ہماری اس ویب سائیٹ پر آپ ڈیلی بیس پر نئی نئی، کہانیاں ،اردو اقوال، اور اسلامی واقعات، پڑھ سکیں گے۔ شکریہ اللہ آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں دے امین ۔

Reused Content Checker

خوبصورت عورت  قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے لیکن ایک بات اس کی کمزوری ہوتی ہے۔

Leave a Comment