جو عورت شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے – urdu Quotes

”jo aurat shohar ke hotay hue bhi ghair mardon se najaaiz talluq rakhti hai “
Written by kahaniinurdu

جو عورت شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ۔ وہ اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے۔ مرد کو جب کسی عورت کی زندگی کھوجنے کی جستجو ہو تو وہاں سے محبت کرنا مجھے دیتا ہے۔ جو جو مکمل محبت عورت جب محبت کرنے پر آتی ہے تو وہ ختم ہو جاتی ہے۔

یہ مرد کا المیہ ہے کہ وہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتا ہے۔ لیکن پرکشش صرف اس کے لئے حسن ہوتا ہے۔ جو ہمیشہ نہیں رہتا عورت کا المیہ یہ ہے۔ کہ وہ اظہار محبت کردیتی ہے اور یوں عورت کے دل سے اتر جاتی ہے۔

محبوب کا اظہار محبت عورت دل پر لگتی ہے۔

اور اولاد کا اظہار محبت روح پر پہلا قبر تک جاتا ہے۔ دوسرا آسمانوں تک لیکر جاتی ہے محبت کرنے سے پہلے پیسے کما لینا ورنہ آپ کی محبت کوئی اور خرید لے جائے گا۔ روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے۔ اور بلا وجہ روٹھنا اور بیزاری کا اظہار محبت کر دم توڑ دیتا ہے۔

کتنی خوبصورت ہے وہ محبت جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی نہیں ۔ورنہ اظہار محبت کے کچھ وقت کے بعد محبت ہے پھیکے پڑ جاتی ہیں۔ اور پھر انہیں ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح لکھنا پڑتا ہے۔ آخری دن تک پہلے دن جیسی محبت معجزہ ہوتی ہے۔

جو عورت شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مرد سے تعلق رکھے اور اپنی دنیا و آخرت دونوں برباد کرتی ہے۔

نہ کبھی گھر پہ آتی ہے نہ شوہر اولاد اور معاشرے میں عزت کی جاتی ہے۔ اور اللہ کی سخت ترین ناراضگی کا باعث بنتی ہے۔ احساس کا ترجمہ نہیں ہوا کرتا تھا اور جو انسان بے حسی پر اتر آئے ۔اس کے سامنے اپنا دل بھی نکال کر رکھ دیں اس کی بے حسی میں فرق نہیں پڑتا۔

ہماری اس ویب سائیٹ پر آپ ڈیلی بیس پر نئی نئی، کہانیاں ،اردو اقوال، اور اسلامی واقعات، پڑھ سکیں گے۔ شکریہ اللہ آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں دے امین ۔

شئیر کریں

Leave a Comment