کئی مرتبہ جسمانی تعلقات میں ناپسندیدگی کو لے کر کپلس میں علیحدگی تک کی نوبت آجاتی ہے ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے پینے کی عادتوں کا بھی آپ کے جنسی رشتے پر گہرا اثر پرتا ہے ۔
چینی کا ضرورت سے زیادہ استعمال جنسی خواہش
چینی کے استعمال سے لوگوں کی جنسی ڈرائیو کم ہو جاتی ہے ۔ دراصل اس کے استعمال سے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھ جاتی ہے جس سے آپ کے تعلقات بنانے میں دلچسپی کم ہوجاتی ہے ۔ کئی ایسے آئیٹمس ہوتے ہیں جن میں چینی کی مقدار ہوتی ہے ۔ سوڈا کولڈرنکس بھی کافی نقصان دہ ہیں کیونکہ ایک ٹین پیک میں 7 سے 8 چمچ چینی شامل ہوتی ہے ۔ جنسی خواہش
پروسیسڈ فوڈ جنسی خواہش
پروسیسڈ فوڈ کے استعمال سے بھی جنسی ڈیزائر میں کمی آتی ہے ۔ دراصل کھانے کی پروسیزنگ کے دوران اس کے غذائی اجزا خراب ہوجاتے ہیں ۔ ان غذائی اجزا میں وہ نیوٹری اینٹس ہیں جو لوگوں میں تعلقان بنانے کی خواہش کیلئے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ ناقص بسکٹ،ناوص بریڈ اور کوکیز اسی میں آتے ہیں اس لیے ہمیشہ اعلی معیار کی کمپنی کی پروسیسڈ فوڈ استعمال کریں ۔
مصالہ دار اور زیادہ تیل والی اشیاء
مصالحہ دار اور بہت زیادہ تیل کا کھانا کھانے سے بھی جنسی ڈرائیو پر برا اثر پڑتا ہے ۔
دراصل ان کے استعمال سے جنسی اعضا میں عجیب سی بو آتی ہے ۔ اس لئے کھانے میں ناقص تیل سے بنے کھانے جیسے پکوڑے سموسے چٹ پٹے مصالے دار کھانے بھی استعمال کم کرنا چاہئے کیونکہ اس سے معدہ بری طرح متاثر ہوتا ہے ۔
ڈبہ کا کھانا
ڈبہ کا کھانا استعمال کرنے سے بھی صحت اور جنسی تعلقات کی صلاحیت پر برا اثر ہوتا ہے ۔ دراصل اس کھانے کو طویل وقت تک تازہ بنائے رکھنے اور اسٹور کرنے کیلئے اس میں ڈائٹری سوڈیم ملایا جاتا ہے ۔ اس سے جسم کے کئی اعضا میں خون کا بہاؤ کم ہوجاتا ہے جس وجہ سے جنسی ڈرائیو بھی متاثر ہوتی ہے ۔
شراب نوشی
شراب کے استعمال سے بھی لوگوں کی جنسی ڈرائیو پر کافی بری طرح اثر پڑتا ہے ۔ باقاعدگی سے الکحل پینا تھکن اور ڈپریشن پیدا کرتا ہے ۔ اور جسنی تعلقات میں زہنی توجہ اہم ہوتی ہے اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ الکحل دماغ کی کیمیائی حالت میں تبدیلی پیدا کرتی ہے جس سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ اور ڈپریشن میں جنسی عمل نا ممکن ہے ۔
نوٹ:یہ تحریر عام معلومات پر مبنی ہے ۔ شکریہ
⇓ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں
Leave a Comment