بریسٹ سائز بڑھانے کا طریقہ

How to increase breast size
Written by kahaniinurdu

بہت سی خواتین بریسٹ سائز بڑھانے کیلئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں ۔ جن میں بہت مہنگے اور تکلیف دہ طریقے بھی استعمال کئے جاتے ہیں ۔ مثلاً سرجری ایک مہنگا اور خطرناک طریقہ ہے جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔ یعنی اس کے مضر اثرات زیادہ ہیں اور فوائد میں نسبتاً کم موثر ثابت ہوتا ہے ۔ اس لئے عام درجے اور دیگر خواتین سرجری جیسے تکلیف دہ عمل سے گریز کرتی ہیں ۔ بریسٹ سائز کی بڑھوتری کا دارومدار عمر اور صحت پر منحصر ہوتا ہے ۔ لیکن بعض خواتین ہارمون کی کمی و زیادتی اور غیر تسلی بخش صحت بھی بریسٹ کی نشونما پر اثر انداز ہوتی ہے ۔

چند قدرتی طریقے اپنا کر آپ بریسٹ سائز کو بڑھا سکتی ہیں ۔


اگر آپ بغیر سرجری اور لیزر کے اپنے بریسٹ کو پرکشش بنانا چاہتی ہیں ۔ تو آپ کو اپنی مکمل صحت کیلئے وقت کرنا ہوگی ۔ جس کیلئے آپ اپنی خوراک اور معیاری اور متوازن صورت میں ترتیب دیں ۔ یہ آپکی مکمل صحت اور فٹنس میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ اچھی اور معیاری خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پر ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے ۔ ہوسکے تو کسی جم یا کلب میں مخصوص چیسٹ ایکسر سائز کی جائے ۔ اس سے آپ کی چھاتی کے مسلز مضبوط ہوں گے اور بہتر طور پر نشونما پاسکیں گے ۔بریسٹ سائز


بعض خواتین کا بلوغت کی ابتداء میں ہی ہارمون کے مسائل پیش آجاتے ہیں ۔ مخصوص ہامون جیسے ایسٹروجن کہتے ہیں اپنا کام سر انجام نہیں دے سکتا ۔ خواتین کے بریسٹ بڑھنا رک جاتے ہیں اس کیلئے مارکیٹ میں بہت سے قدرتی سپلیمنٹ دستیاب ہیں ۔ جن میں ایسٹروجن موجود ہوتا ہے اس کے استعمال سے مناسب طور پر بریسٹ کو پرکشش بنایا جاسکتا ہے ۔بریسٹ سائز

ہارمون پروجسٹرون


علاوہ ازین حیض کے دوران پیچیدگی کی صورت میں ہارمون پروجسٹرون کے قدرتی عمل میں خلل پیدا ہوجاتا ہے ۔ یہ ہارمون باقاعدگی سے اوریز اور میمری گلینڈ کو متحرک نہیں کرپاتا ۔ جس سے اعضائے مخصوصہ کی نشونما متاثر ہوتی ہے ۔ اس لئے ایسٹروجن اور پروجسٹرون پر مبنی ادویات ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں ۔ یہ بذریعہ دہن اور بیرونی استعمال کیلئے موثر ثابت ہوتی ہے ۔ ان کے استعمال سے بہتر طور پر بریسٹ کو نمایوں کیا جاسکتا ہے ۔


مڈل ایسٹ کی خواتین بہت سی جڑی بوٹیاں استعمال کرتی ہیں ۔ جن سے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ ان میں فنگریک اور فینیل کا نام قابل ذکر ہیں ان کے ایکسٹریکٹ چھاتیوں کے مسلز کو کافی حد تک بڑھا دیتے ہیں ۔ عمر کے تقاضے سے چھاتیاں بہتر طور پر نشونما پاتی ہیں ۔ یہ اجزاء آپ کو کسی بھی یونانی اسٹور سے مل سکتے ہیں ۔ جن کو آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق خرید سکتی ہیں ۔بریسٹ سائز


بریسٹ سائز بڑھانے کے کچھ دیسی ٹوٹکے ۔


شہد کو روغن ارنڈ میں ملا کر نیم گرم کریں اور ہلکے ہاتھ سے بریسٹ پر مالش کریں ۔ بعد میں برگ ارنڈ اوپر سے باندھ لیں ۔ اس عمل سے بریسٹ دن بدن بڑھنا شروع ہوجائیں گے ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ یہ عمل متواتر کیا جائے ۔


ہومیو پیتھک دوا فائی ٹو لاڈی سینڈرا 30 کی طاقت کا کہہ کر کسی بڑے ہومیوپیتھک اسٹور سے طلب فرمائیں ۔ یہ آزمودہ نسخہ ہے ۔ اگر بریسٹ میں ورم ہو تو عرق گلاب ‘ اسپغول کی بھوسی اور سرکہ ان تمام چیزوں کو بریسٹ پر لگائیں ۔ سرکہ انگوری میں کپڑا تر کرکے ہر وقت بریسٹ پر لپیٹ کر رکھیں ۔ اس سے بہت جلد ہی بریسٹ کا سائز بڑا ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔

⇓  مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں

قدیمی نسخہ جات  جنسی مسائل اور علاج

Leave a Comment