آریا قوم گوشت خور تھی ۔ ساتھ زراعت پیشہ بھی ۔ ایک وقت آیا جب جانور کم ہورہے تھے ۔ وجہ اس کی گوشت خوری تھی ۔ تو انھوں نے جانوروں کا ذبیحہ بند کروادیا ۔ بالخصوص گائے کیونکہ گائے کی کافی قلت ہوگئی تھی ۔ مگرچونکہ دیوتاؤں کے چرنوں میں جانوروں کا بلیدان دینا ۔ ہندو دھرم کی مقدس کتابوں میں درج تھا ۔ لوگ ریاستی قانون پراپنے دھرم کو اہمیت دیا کرتےتھے ۔ چھپ چھپا کر جانور ذبح جاری رکھے ۔ تو اس پر سختی سے پابندی لگا نے کے لئے ۔ جانور ذبح یا گوشت کھانے کو مذہب سےوابستہ کر دیا گیا ۔
پنڈتوں کوپٹیا کران کے ذریعہ جانور کشی بالخصوص گاؤ کشی کو مہا پاپ قرار دےدیاگیا ۔ جبکہ ہندو دھرم کی تمام کتابوں میں دیوتاؤں پر جانوروں کا بلیدان (قربانی) دینے اور آتماؤ ں کے ایثال ثواب کے لئے بھی دیوتاؤں پر جانوروں کی بلیدان دینے کا ذکر ہے ۔ نہ ہی ہندوؤں کی کسی مقدس کتاب میں گائے کو گاؤ ماتا یا پوجا کرنے کا کوئی ذکر ہے ۔ جس طرح مسلمانوں میں بقراعید پر جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے ۔ اسی طرح ہندوؤں کی مقدس کتاب وید میں “یگیہ “تہوار گائے کا بلیدان دینے کا حکم ہے ۔
چھٹی صدی عیسوی تک بلیدان کی یہ تقریب نیز شادی ویاہ میں بھی کھانے میں گوشت کھلانے کا عام رواج تھا ۔ مگر گاؤ کشی کو اب مذہب کا رنگ دینا سوائے مذہبی انتہا پسندی اور ہٹ دھرمی کے اور کچھ نہیں ۔ اس لئے ہندوستان میں ہر پڑھا لکھا، باشعور بالخصوص سیکولر کے ماننے والے اس طرح کے مذہبی خرافات کو کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے ۔ اس کی بہترین مثال ۔
In 1954, a senior Congress MP Seth Govind Das moved a resolution in the Lok Sabha for a total ban on cow slaughter. When Nehru rejected it out of hand, Das had the temerity to say that a “large majority of the party” was in favour of the resolution.Whereupon Nehru retorted, “I would rather resign than accept this nonsensical demand
بھارت میں گائے کے گوشت کے بڑے بڑے ہندو ایکسپورٹر ایکسپورٹز میں سبیرال ایک ہندوگاؤ ماتا کے مانگشو کا ایکسپورٹر۔ مسلمان نام الکبیر کے نام سے جو عرب ممالک سے کروڑ وں کا گاؤ ماتا کا گوشت برآمد کرکے کمایا ۔ بھارت کا سنیل سود نامی ایک ہندو 35 ممالک کو گاؤ ماتا ماکا گوشت النور کے نام سے ایکسپورٹ کرتا ہے ۔ عربین ایکسپورٹس پرائیویٹ کمپنی اصل نام سنیل کپور تمام عرب ممالک کو گوشت سپلائی کرکے کڑوڑوں کماتا ہے ۔
یہ تمام ایکسپورٹرز کروڑوں گاؤ ہتھیا کرکے کروڑوں کمارہے ہیں ۔دوسر ی طرف ایک مسلمان کو محض شک کی بنا پر گاؤ ماتا کے نام پر اذیت دے دے کر ماردیا جاتاہے ۔ یہ سب بھارت کے انتہاپسند ہندوؤں کی مسلمان دشمنی کے سوا اور کچھ نہیں ۔
⇓ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں
بریسٹ ٹائٹ کرنے کا آسان طریقہ | پستان | سینے کو تنگ یا چھوٹا
Leave a Comment