جماع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟‏

Helathy Tips
Written by kahaniinurdu

جماع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟‏

ضعف باہ:

جب جماع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف نہ حاصل ہو۔ طبیعت میں ہشاشت بشاشت نہ آئے تو اسے ضعف باہ کہتے ہیں ۔ جماع میں اور انزال میں حقیقی لطف حاصل ہو ۔ حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی بلکہ جنسی قوت بڑھتی ہے اور عورت بھی مطمئین ہوتی ہے ۔ اس کی ایک وجہ مادہ منویہ کی کمی بھی ہے ۔ خزانہ منی خالی ہونے سے انزال نہ ہونا یا صرف احساس ہوتا ہے کہ انزال ہوا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا ۔

خاص نقاط ضعف باہ:جماع مباشرت 

1. دماغ کی کمزوری کے باعث ضعف باہ ہو تو ملاپ جماع کی لذت کم ہوتی ہے اور عضو تناسل میں ایریکشن ﺗﻨﺎﺅ کم شہوت مجامعت دیر سے پیدا ہو تو ضعف دماغ و اعصاب

2. دل کی کمزوری کے باعث ضعف باہ کا عارضہ ہو تو خون کی روانی کم اور تناؤ ایستادگی پورا نہیں ہوتا ۔ ایسا ہی رعشہ و خفقان کی حالت میں ہوتا ہے ۔

3. جگر کی کمزوری سے ضعف باہ ہو تو عضو مخصوص میں سکڑاؤ اور ڈھیلا پن ہوتا ہے ۔ مجامعت کے وقت عضوخاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے ۔

4. گردوں کی کمزوری سے ہو تو بلا ارادہ رطوبت منی نکل جاتی ہے ۔ شہوانی خیالات سے منی و مذی کے قطرے آتے ہیں ۔

5 ۔ خصیوں کی کمزوری سے ہو تو تولید منی کی کمی پتلی اور ٹائمنگ کی کمی ۔ کرم منی کی کمی ۔

قدیمی نسخہ جات:

جماع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و قیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے ۔ جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے ۔ جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے ۔ اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے

صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہےاگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ جماع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے ۔

مرد صرف اپنی جنسی خواہش تسکین پوری کرنے کے لیے جماع کرتا ہے ۔ عورت کی خوشی کیلۓ فعل جماع کرتا ہے ۔ اگر وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا تو شرمندگی کے ساتھ ساتھ تعلقات میں خرابی پیدا ہوتی ہے ۔

منی کی کمی ، اور مردانہ تولیدی اعضاء جیسے خصیے:

لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ و شریفہ دل دماغ جگر گردے خصیوں پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتی کہ شور تک نفرت ہو جاتی ہے ۔ مباشرت میں بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے ۔ چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے

مقوی دماغ:

مغز بادام ، خشخاش ، مغزتخم خربوزہ ، مغز تخم کدو شیریں ، نشاستہ بیس تولہ باقی ہر ایک دو دو تولہ ،دانہ الائچی خورد تین تولہ ، مغز بکرا چار عدد ، دیسی گھی آدھا کلومغز بکرا دیسی گھی میں بھون باقی ادویہ الگ پیس کر رکھ لیں نشاستہ بچے ہوۓ گھی میں بھون لیں 5 تولہ صبح و شام استعمال کریں

اس کے علاوہ سفوفِ منویہ:جماع مباشرت 

ثعلب مصری ، شقاقل مصری ، ستاور، مصطگی رومی ، سفید موصلی ، بہمن سرخ بہمن سفید ، تالمکھانہ ، گوند ڈھاک، صمغ عربی، موصلی سنبل، پھلی ببول اندرجو شیریں سب 5 ، 5 تولہ مصری برابرسب ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھیں مقدار خوراک 6 ماشہ صبح اور 6 ماشہ شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں ۔ حب عنبر مومیائی اور حب خاص اور حب ریگ ماہی اور لبوب کبیر، ضعف باہ کیلیے عمدہ ادویات ہیں

(WhatsApp-03023300303-03327000740)

عورت کے تولیدی نظام اور جنسی تسکین کا مکمل طبعی معائنہ

Leave a Comment