خدارا اپنے ساتھ ظلم نہ کریں ۔ یہ وقت جو گزرے جا رہا آپ خود کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، آپ پچھتائیں گے،...
Category - آن لائن ارنگ
آن لائن ارنگ
یقین مانیں آن لائن دنیا فیلڈ میں ایسے ایسے طریقہ کار, میتھڈز, پلیٹ فارمز, اور ایسی زبردست ٹپس ہیں کہ عقل حیران ہوجاتی ہے ۔ لوگ کیسے کیسے آسان طریقوں سے لاکھوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں ۔
دنیا بھر کے لاکھوں نوجوان آن لائن فیلڈ سے ماہانہ لاکھوں کماتے ہیں ۔ ایک دو طریقوں سے نہیں بلکہ سینکڑوں مختلف طریقوں سے سوچ سے زیادہ پیسا کمارہے ہیں ۔
ہم لوگ ماہانہ جتنا کما پاتے ہیں اس فیلڈ کے ماہر لڑکے بہت ساری سکلز سے ایک دن میں اس سے زیادہ کما لیتے ہیں ۔
بہت سی ایسی سروس ہیں جن میں ایک ڈیل کرنے پر ہزاروں ڈالر مل سکتے ہیں ۔
ڈومین سیل پرچیزنگ/ ویب سائٹ سیل پرچیزنگ/ ایک کامرس مینجمنٹ/ ڈراپ شپنگ/ ایفییلیشن/ آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی/ کاؤنسلنگ اکیڈمی وغیرہ وغیرہ ۔
یہ وہ آن لائن سروسز اور ڈیلنگ ہیں کہ ایک ڈیل سے ہزاروں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں ۔ لاکھوں لوگ یہ کام کامیابی سے کر رہے ہیں بہت سی سکلز ایسی ہیں جن کی فی گھنٹہ 200-300 ڈالر تک بھی چارج کئے جاتے ہیں ۔
جیسے گیم ڈویلپمنٹ/ پائتھون ڈویلپمنٹ/ ڈاٹ نیٹ کور ڈویلپمنٹ/ ایپ ڈویلپمنٹ/ ویب ڈویلپمنٹ/ اے آئی/ مشین لرننگ/ ڈیٹا سائنس/ ڈیٹابیس/ آرٹیفیشل انٹیلیجنس/ پروجیکٹ مینجمنٹ/ کلاؤڈ کمپیوٹنگ/ سیل لیڈرشپ/ پیپل مینجمنٹ وغیرہ وغیرہ ۔
یہ وہ چند ٹاپ کی سکلز ہیں جن کی سروس دے کر سینکڑوں ڈالر تک فی گھنٹہ کما رہے ہیں ۔
فی گھنٹہ اور آٹھ گھنٹے اور پھر ماہانہ کا حساب لگا لیں کہ کتنا کماتے ہیں ۔ لوگ اس کے علاوہ دوسری سکلز جن پر کام کر کے بھی لاکھوں لوگ ہزاروں ڈالرز ماہانہ کماتے ہیں ۔
جیسے گرافکس ڈیزائننگ/ ویڈیو ایڈیٹنگ/ ویب ڈیزائننگ/ ایپ ڈیزائننگ/ وائس اؤر/ موشن گرافکس/ سٹاپ موشن/ فوٹوگرافی/ ٹرانسلیشن/ کنٹینٹ رائٹنگ/ ویڈیو پروڈکشن/ آڈیو پروڈکشن/ اسسٹنٹس وغیرہ وغیرہ ۔
یہ وہ سکلز ہیں جن پر بھرپور گرفت حاصل کر کے ماہانہ ہزاروں کمانا کوئی مشکل کام نہیں ۔ لاکھوں فری لانسرز ان سکل پر کام کر کے کما رہے ہیں ۔
بیروزگاری سے پریشان حال افراد کے لئے ۔
ہمارے بہت سے دوست احباب بیروزگاری کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں ۔ جاب نہیں ہے, کوئی کام مل نہیں رہا, کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن راستہ نظر نہیں آرہا ۔
پریشان ہونا مایوس ہونا مسائل کا حل نہیں ہے ۔ موجودہ دور میں بہترین انکم حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ۔ زیادہ تعلیم یافتہ اور پڑھا لکھا ہونا آن لائن فیلڈ کے لئے شرط نہیں ہے ۔
لاکھوں ایسے نوجوان جن کے پاس زیادہ تعلیم نہیں ہے ۔ لیکن سکل میں ماہر ہیں اور ہزاروں روپے روزانہ کے کمالیتے ہیں ۔
اس لئے پریشان ہونا چھوڑ دیں, اپنے لئے پلاننگ کریں ۔ کوئی ایک سکل یا کام سیکھ لیں اس فیلڈ میں محنت کریں۔ ان شاء اللہ سوچ سے زیادہ بہترین انکم حاصل کریں گے ۔
A unique business idea for women – خواتین کے لئے ایک منفرد...
خواتین کے لئے ایک منفرد بزنس آئیڈیا ۔ کراچی کی میڈم فضاء محمود صاحبہ نے سال قبل رابطہ کیا میرے ذہن...
فری لانسنگ کے متعلق ایک غلط فہمی
فری لانسنگ کے متعلق ایک غلط فہمی ۔ بہت حیرت کی بات ہے کہ یوٹیوب پر اور دوسری جگہوں پر فری لانسنگ کی...
Daal Chawal – دال چاول ایک لاجواب اور بہترین بزنس
دال چاول ایک لاجواب اور بہترین بزنس دال چاول کا کام میں نے 2013 میں کیا ہوا ہے۔ اور دو بندوں کو...
Food Panda Delivery Service – فوڈ پانڈا ڈیلوری سروس
فوڈ پانڈا ڈیلوری سروس میں 90 فیصد سے زیادہ لڑکے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ڈگری ہولڈرز ہیں ۔ اسلام آباد...
جاب کی خواہش مند خواتین اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں
جاب کی خواہش مند خواتین اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں ۔ ہمارے اداروں، دفاتر، فیکٹریوں اور کمپنیز میں خواتین...
کیا پاکستان میں پردیس جتنی آمدن حاصل کی جاسکتی ہے
کیا پاکستان میں پردیس جتنی آمدن حاصل کی جاسکتی ہے ۔ ؟ دیکھیں ۔ جو لوگ سعودیہ, دبئی نوکری کے لئے...
آن لائن فراڈ کی نشاندہی
آن لائن فراڈ کی نشاندہی ۔ اس وقت بہت ساری فراڈی کمپنیاں اور دھوکہ دینے والے ہزاروں لوگ انٹرنیٹ پر...
لنڈا بازار یا سونے کا بازار
لنڈا بازار یا سونے کا بازار لنڈا تیزی سے ترقی کرتا ہوا کاروبار ہے اور دنیا بھر کے متوسط اور غریب...