( 1 ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ: نام : عبداللہ کونیت : ابو بکر لقب : صدیق و عتیق ولادت : 50 قبل...
Category - اسلامی واقعات
اسلامی واقعات
اسلام واحد آسمانی دین ہے جس کے دلائل و مراجع دستاویزی شکل میں محفوظ ہیں ۔اس کی اہم وجہ تو یہ ہے کہ دین حنیف کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ مالک الملک نے اپنے ذمہ لی ہے۔
پھر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گرامایہ خدمات بھی لائق تحسین ہیں۔انہوں نے احادیث نبویہ کو سینوں اور صحیفوں میں محفوظ کیا۔ان کی روش پہ چلتے ہوئے تابعین ،تبع تابعین اور محدثین نے اپنی خداداد صلاحیتوں کو حفاظت حدیث کے لیے وقف کر دیا۔
اس سب کے باوجود محلدین نے ذخیرہ احادیث میں ضعیف ومن گھڑت احادیث وواقعات کو داخل کرنے کی اپنی سی کوشش کی ۔لیکن محدثین کرام نے ان کی ان چیرہ دستیوں کو تشت از بام کیا اور صحت حدیث کے اتنے زریں اصول مقرر کیے کہ احادیث نبویہ میں ملاوٹ کی تمام سازشیں معدوم ہو گئیں
یوں ذخیرہ احادیث محفوظ ٹھرا ۔پھر محدثین نے ضعیف ومن گھڑت روایات کی تحقیق کی اور ضعیف اور موضوع روایات پر الگ کتب تصانیف کیں ۔خطباء ،واعزین اور عوام ایسے واقعات بیان کرنے سے گریز کریں اور ایسے کسی واقعہ کو سننے کے بعد اسے مسترد کردیں
اسلامی واقعات
زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات
*زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں...
Shab e Barat Ki Fazilat | شب برأت کی فضیلت
شعبان کی پندرہویں شب”شب برأت“کہلاتی ہے۔یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے۔...
اسلام نے غلام کو امام بنا دیا حضرت سالم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سالم مدینہ کا بازار تھا ، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھے ایک تاجر اپنے...
حضرت یونس علیہ السلام کی قوم اور آپکا مچھلی کے پیٹ میں رہنے کا...
حضرت یونس علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے شہر ”نینویٰ”کے باشندوں کی ہدایت کے لئے رسول بنا...
اصحابِ کہف کون تھے؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر اٹھا لئے جانے کے بعد عیسائیوں کا حال بے حد خراب اور نہایت ابتر...
حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے اس دنیا میں کیا تھا؟
سب سے حسین مخلوق کون سی ہے ۔ کیا آپ جانتے ہیں سیدنا آدم علیہ نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کی دنیا...
عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات
عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے...
صدیقؓ کی صداقت پر قرآنی گواہی – Abu Bakr Siddiq (R.A.)
صدیقؓ کی صداقت پر قرآنی گواہی حضرت ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے...
قوت ایمانی – hazrat khalid bin waleed
قوت ایمانی ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺭﺿﯽ اللّٰه ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ایک ﻗﻠﻌﮧ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ...