زیادہ بیٹیوں پیدا ہونا بیٹی کی پیدائش کا ذمہ دار‘ مرد یا عورت

Beti Ki paidaish
Written by kahaniinurdu

زیادہ بیٹیوں پیدا ہونا بیٹی کی پیدائش کا ذمہ دار‘ مرد یا عورت

سوال:ڈاکٹر صاحبہ میری شادی کو 15 سال ہو چکے ہیں لیکن میری پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں بیٹا کیوں پیدا نہیں ہوا وجہ کیا ہے ۔

جواب ۔بیٹی کی پیدائش

عورت میں 23کروموسز خلیہ ہوتے ہیں۔ جن میں 22 xx ہیں اور ایک sex کروموسوم xx یعنی عورت کے پاس تمام x کروموسوم ہیں۔ جبکہ مرد کے پاس جو ایک yکروموسوم ہے۔ وہی لڑکا پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے ۔ جب میاں بیوی آپس میں ملتے ہیں تو مرد اور عورت کے کروموسومز جو کل 46بنتے ہیں مل کر اولاد پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ اب یہ دیکھتے ہیں کہ لڑکا یا لڑکی کس طرح وجود میں آتے ہیں۔ لڑکا یا لڑکی بننے کا باعث مرد کے ایک کروموسومز کا جوڑا xy بنتا ہے۔ جبکہ عورت کے sexکروموسومز ایک جوڑا xxبنتا ہے ۔بیٹی کی پیدائش

اگر مرد کا xاور عورت کا xکروموسومز ملیں گے تو لڑکی پیدا ہوگی ۔ اگر مرد کا yاور عورت کا xملیں گے تو لڑکا پیدا ہوگا ۔ اب آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ لڑکا نہ پیدا کرنے میں عورت بے چاری بے قصور ہے۔ کیونکہ اس کے پاس دونوں xxہیں جو صرف لڑکی پیدا کرسکتے ہیں۔ جبکہ مرد کے پاس xyہیں ۔ مرد کا y ہی عورت کے xکے ساتھ مل کر لڑکا پیدا کرسکتا ہے ۔ لہزا اپنی بیویوں پر تشدد کرنے انہیں رسوا کرنے سے قبل میڈیکل سائنس کو مدنظر رکھیں ۔

امید کرتی ہوں کہ بہت سے لوگوں کو سمجھ آگئی ہو گی ۔خواتین کے ساتھ تشدد کے واقعات میں کمی آئے گی ۔ بیشک بیٹا یا بیٹی عطا کرنے کا اصل میرے میرے خدا کے پاس ہے۔ لیکن میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے وہ بات آپ کے سامنے رکھ دی ۔ شکریہ

⇓  مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں

بریسٹ ٹائٹ کرنے کا آسان طریقہ | پستان | سینے کو تنگ یا چھوٹا

Leave a Comment