اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلئے بےحد مفید کامیاب ترین نُسخہ

BE AULAD AFRAD KE LIYE ANMOL TOFFA
Written by kahaniinurdu
ہربلسٹ حکیم محسن ،دواخانہ کی ایک بار پھر تعریف خوشیوں کی برسات اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلئے بےحد مفیدمجرب مستند اور کامیاب ترین آزمودہ کورسز۔ دواخانہ جلالپور کی سب سے مایہ ناز دوا ھواشافی۔۔

نُسخہ:اولاد کی نعمت

1۔سفوف ثعلب 4تولہ۔
2۔مغزبادام 4 تولہ۔
مغز پستہ 5تولہ۔
3۔ثعلب مصری 2تولہ۔
4۔ثعلب پنجہ 2تولہ۔
5۔موصلی سفید 4تولہ۔
6۔مغز جیاپوتہ 2تولہ۔
7۔مغز پنبہ دانہ 2تولہ۔
8۔گوند کتیرا 1تولہ۔
9۔مازو بنا سوراخ 1 تولہ۔
10۔تالمکھانہ 4تولہ۔
11۔تخم کونچ 2تولہ۔
12۔کشتہ شاخ مرجان 3 ماشہ۔
13۔کوزۂ مصری 10تولہ۔
14۔اسگند 2تولہ۔
تمام ادویات کا سفوف کر کے اس میں چھلکا اسپغول 6تولہ مکس کر کے 5 گرام صبح 5 گرام شام نہار منہ دودھ کے ساتھ اسعمال کریں بے اولاد جوڑوں کیلئے پیام شفا ان شاءاللہ سپرم اکاونٹ میں75٪ تک اضافہ۔ مردانہ کمزوری کا مکمل علاج، شہوت میں کمی اور جلدی فارغ ہونے کا خاتمہ۔
المعالج حکیم محمد عارف کی سالہا سال ذاتی ریسرچ پر مبنی سائیڈ ایفیکٹ سے پاک مختصر مگر جامع کورسز پیشاب کے بعد قطروں کا مسئلہ اور اعصابی کمزوری مکمل طور پر دور۔سستی لاغری کمزوری اور دور کرنے کیلئے خاص طلاء۔۔طلا ڈبل بیش بہا اجزاء سے تیار کردہ
نیز طاقت قوت انتشار کا خزانہ زعفرانی شادی کورس تیار شدہ دستیاب ہے۔کیش آن #_ڈلیوری کی سہولت پاکستان بھرمیں 2 سے 3 دن میں ھوم ڈلیوری آرڈر کیلئےابھی کال یا وٹس ایپ پر میسج کریں۔

خوبصورت زندگی کا راز:

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔

تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.

9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

Leave a Comment