عورت کے جسم کے دو حصے اگر چھوٹے ہوں تو – quotes in urdu

aurat ke jism ke do hissay agar chhootey hon to“
Written by kahaniinurdu

عورت کے جسم کے دو حصے اگر چھوٹے ہوں تو۔مرد کا دیا ہوا پہلا درد اور مرد کا مارا ہوا پہلا تھپڑ عورت کبھی نہیں بھولتی۔  اگر عورت سے غلطی ہو جائے تو سب یاد رکھتے ہیں مرد کی غلطی غلطی نہیں ہوتی ۔

جو مرد پہلی ہی رات تمہارا ماضی ڈھولے تو سمجھ جانا وہ انتہائی کم ظرف انسان ہے ۔ کیونکہ مرد کا تمہارے ماضی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔  شادی سے پہلے تک آپ کے گناہ ثواب کے ذمہ دار آپ کے والدین ہیں۔سچی محبت سے رشتہ مانگا جاتا ہے ہر ایک دل سے لی ہوئی تصویر نہیں ۔

 

عورت کے جسم کے دو حصے اگر چھوٹے ہوں تو مرد عورت سے محبت نہیں کرتا

اور قدر بھی نہیں کرتا   نمبر1 دماغ چھوٹا ہو یعنی عقل چھوٹی ہو  نمبر دوٓعورت کے چھوٹے کپڑے۔

آپکوکیالگتاہےآپکےمرنےکی بعدآپ کے رشتےدار آپکی اولاد آپکےبہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے۔؟

یہ اولادیں آپ کے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپ کے کہنے پراپنے لۓ نماز پڑھنے کیلۓنہیں اٹھتیں یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کرینگے۔ جن سے آپ کی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں یہ دوست آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گے۔ جو آج دین پہ آنے کیوجہ سے آپکامذاق اڑاتے ہیں۔

یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کرینگے۔ جو عید کے عید ملتے ہیں۔ اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں۔ قیامت قریب ہے یہ افراتفری کا دورہے۔ یہاں لوگ زندوں کو صدیوں تک بھولے بیٹھے ہیں۔ مرنے کی بعد تجھے کون یاد رکھے گا ۔اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے۔

جب ہم دنیا میں کسی سے کچھ مانگنا چاہیں تو اسے بتانا پڑتا ہے ۔منتیں کرنی پڑتی ہیں صفائیاں دینے پڑتی ہیں۔ مگر یار اللہ سے مانگتے وقت بےشک آپ الفاظ ادا نا بھی کریں نا وہ تب بھی آپکو عطا کر دیتا ہے۔ کیونکہ وہ تو دلوں کہ حال جانتا ہے نا وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے۔

ہماری اس ویب سائیٹ پر آپ ڈیلی بیس پر نئی نئی، کہانیاں ،اردو اقوال، اور اسلامی واقعات، پڑھ سکیں گے۔ شکریہ اللہ آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں دے امین ۔

شئیر کریں

aurat ke jism ke do hissay agar chhootey hon to“

Leave a Comment