Aamir liaquat – عامر لیاقت

[4:40 pm, 11/06/2022] Ali Raza: aamir liaquat, aamir liaquat new video, aamir liaquat news today, aamir liaquat death news geo, aamir liaquat latest video, aamir liaquat hussain, aamir liaquat daughter, aamir liaquat namazi janza, aamir liaquat naat, aamir liaquat funeral video, aamir liaquat news, aamir liaquat dead photo, aamir liaquat son video, aamir liaquat live
Written by kahaniinurdu

اس وقت بہت اچھے الفاظ میں اس فعل کی مذمت کی جا رہی ہے۔ واللہ اعلم اگر  عامر لیاقت  کی جگہ دانیہ کے ساتھ یہ سب ہو گیا ہوتا تو اب تک سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوتا۔ مرد پر وہ وہ لکھا جاتا کہ کانوں کو ہاتھ۔۔۔۔۔

یہ تو عامر لیاقت اس دنیا سے چلا گیا تو کئی لوگوں کو نظر آ رہا ہے۔

کہ مرد کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے اسے بھی عورت کی جانب سے مینٹلی ٹارچر کیا جاتا ہے۔ ورنہ یہی سمجھا جاتا ہے کہ مرد ہے مرد کو کون سا فرق پڑتا ہے۔ مرد کی عزت میں کون سا کوئی کمی آتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

اپنے ہی شوہر کی پرسنل ویڈیو وائرل کرنے والی عورت کا انٹرویو لینے والوں کی تعداد لاکھوں میں تھی۔ حالاں کہ شوہر ایک سٹار تھا اور بیوی معمولی سی عورت تھی۔ اس سٹار کا انٹرویو لینے کوئی نہیں گیا۔ اور معمولی عورت کے پاس رش تھا۔ کیوں کہ وہ عورت تھی اور عورت اچھے خاصے مرد کی بینڈ بجا سکتی ہے۔۔۔

اس طرح کے معاملات 50/50 ہوتے ہیں۔۔۔

دونوں کی جانب سے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ عورت کی مظلومیت کو اور مرد کے ظلم کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔ عورت کارڈ کی طرح مرد کارڈ کا کوئی وجود نہیں ہے۔ عورت مظلوم ہو کر تو مظلوم رہتی ہے مگر المیہ یہ ہے کہ جس کہانی میں عورت ظالم ہو وہ اس میں بھی مظلوم ہی رہتی ہے۔ اور مرد کا کردار ہمیشہ ظالم کا لکھا، پڑھا، بتایا اور سنایا جاتا ہے۔

تھانے کچہری میں جتنے کیس ہیں کبھی ان پر تحقیق کریں تو پتا چل جائے گا۔ کتنے کیسز ہیں جہاں ظالم ہو کر بھی عورت کو عورت ہونے کا ایج ملا ہے۔ اور وہ مظلوم ہی لکھی گئی ہے۔۔۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

” از قلم “وسیم قریشی

✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔

 نوٹ :- ایسے ہی دل کو موہ لینے والے اور دل کو چھو لینے والے واقعات و حکایات پڑھنے کے لئے روز ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ اور اپنے دوست و احباب اور متعلقین کو بھی شیئر کریں تاکہ آپ کے ذریعے ان کا بھی فائدہ ہو ۔

Leave a Comment